Friday, July 29, 2022
نمبر ون ٹیسٹ بیٹسمین😊😊😊😊😊😊😊
رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ کے نمبر ون بیٹسمین جورووٹ سےبھی آگے بڑھ سکتے ہیں۔👏👏👏👏👏یادرہےکہ بابر اعظم اس وقت ٹی ٹونٹی اورون ڈےکرکٹ میں پہلے نمبر پراور ٹیسٹ کرکٹ میں تیسرےنمبر پر ہیں۔
Subscribe to:
Comments (Atom)
ویٹ لفٹنگ میں سونے کا تمغہ
محمد نوح دستگیرنے کامن ویلتھ گیمز میں سونے کا تمغہ جیت کر دنیا میں پاکستان کانام روشن کیا ہے۔محمدنوح انیس سو اٹھانوےمیں گوجرانوالہ میں پید...