Sportsnews
Sunday, August 7, 2022
نیزہ بازی میں سونے کا تمغہ
پاکستان کے شہرخانیوال سےتعلق رکھنے والے ارشد ندیم نی کامن ویلتھ گیمز میں نیزہ بازیکےمقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کرپاکستان کا نام پوریدنیامیں روشن کیا ہے ۔ وہ انیس سو ستانوے میں پیدا ہوۓتھے اوران کا قدچھ فٹ دو انچ اور وزن پچانوے کلو ہے۔
Friday, July 29, 2022
زیرو پہ آٶٹ ہونے کا ریکارڈ
سب سےزیادہ دفعہ زیرو پہ آٶٹ ہونے کاریکارڈ اس وقت پاکستان کے شاہد آفریدی کےپاس ہے۔ جبکہ انڈیا کے ورات کوہلی اس مقابلے میں ان سے چند زیروز پیچھے ہیں۔
نمبر ون ٹیسٹ بیٹسمین😊😊😊😊😊😊😊
رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ کے نمبر ون بیٹسمین جورووٹ سےبھی آگے بڑھ سکتے ہیں۔👏👏👏👏👏یادرہےکہ بابر اعظم اس وقت ٹی ٹونٹی اورون ڈےکرکٹ میں پہلے نمبر پراور ٹیسٹ کرکٹ میں تیسرےنمبر پر ہیں۔
Tuesday, June 21, 2022
سب سے لمبے عرصے تک دنیا نمبر ون بیٹسمین رہنے والےکھلاڑی
👏💁👏پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سب سے لمبے عرصے تک نمبر ون بیٹسمین رہنے والے کھلاڑی بن گیۓ ہیں۔😊😊😊😊😊🎈🎈🎈🎈
Tuesday, January 18, 2022
MUHAMMAD ALI CLAY Birthday 🎈
17 January is the birthday of the great Boxer MUHAMMED ALI CLAY.
The greatest late boxer is still alive in the hearts of his lovers and they not only miss him but remember his birthday 🎉 and celebrate in their ways.
Ways of celebration
Some of them recall his story of life and pray for him that may his soul rest in peace.
People read his story to motivate themselves to work hard and achieve their goals.
Subscribe to:
Comments (Atom)
ویٹ لفٹنگ میں سونے کا تمغہ
محمد نوح دستگیرنے کامن ویلتھ گیمز میں سونے کا تمغہ جیت کر دنیا میں پاکستان کانام روشن کیا ہے۔محمدنوح انیس سو اٹھانوےمیں گوجرانوالہ میں پید...